بہار انتخابات سے پہلے نتیش کمار حکومت نے ‘جیویکا دیدی’ کو 10,000 روپے ٹرانسفر کیے تھے۔ اس بارے میں مکیش ساہنی نے کہا کہ الیکشن میں یا تو جیت ہوتی ہے یا ہار۔ انہوں نے کہا کہ دس ہزار روپے میں کیا ملتا ہے؟ بہار حکومت دس ہزار روپے میں ملتی ہے۔
’بہار حکومت دس ہزار میں ملتی ہے‘: شکست کے بعد مکیش ساہنی کا طنز
