ہند نژاد امریکی خاتون طالب علم نےجے ڈی وینس کو خوب سنایا

وینس نےاپنی بیوی  اوشا کے بارے میں کہا، “یہ سچ ہے کہ اوشا کا تعلق ہندو پس منظر سے ہے۔ ہماری شادی باہمی احترام پر مبنی ہے۔ ہم ایک ساتھ چرچ جاتے ہیں۔” مجھے امید ہے کہ وہ ایک دن عیسائی بن جائیں گی، لیکن یہ ان کی آزاد مرضی ہے۔ ہمارے بچوں کی پرورش عیسائی مذہب کے مطابق ہو رہی ہے۔ آپ کومذہب  تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن امریکہ سے محبت کا مطلب ہماری ثقافت کو شامل کرنا، تعاون کرنا اور اس کا احترام کرنا ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *