تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر پونالہ لکشمیا نے پارٹی سے استعفی دے دیا

[]

تلنگانہ پردیش کانگریس کو اس وقت زبردست دھکہ لگا جب سابق صدر پردیش کانگریس و سابق وزیر پونالہ لکشمیا نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے پارٹی صدر ملکارجن کھرگے کو روانہ مکتوب استعفیٰ روانہ کردیا جس میں پونالہ لکشمیا نے پسماندہ طبقات کو ٹکٹ دینے میں ناانصافی کا الزام لگایا ہے

 

۔اپنے مکتوب استعفیٰ میں پونالہ لکشمیا نے الزام عائد کیا کہ بی سی قائدین پر مشتمل گروپ تلنگانہ سے دہلی روانہ ہوا تاکہ پسماندہ طبقات کو ترجیح دینے کی درخواست کرنا تھا۔ مگر اس گروپ سے اے آئی سی سی قائدین نے ملاقات کرنے سے انکار کردیا تھا جس سے مایوس ہو کر پنالہ لکشمیا نے استعفی پیش کردیا ہے  بتایا جاتا ہے کہ پنالہ لکشمیا کو بھی ٹکٹ سے محروم کرنے کی سازش چل رہی تھی

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *