تلنگانہ میں مونتھا کا اثر۔ مختلف اضلاع میں بارش

حیدرآباد: تلنگانہ میں مونتھا کا اثر واضح طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مختلف اضلاع میں گزشتہ رات سے ہی بارش جاری ہے۔

طوفان کے مزید شدت اختیار کرنے کی وارننگ کے بعد متعلقہ اضلاع کے اعلیٰ حکام چوکس ہوگئے ہیں۔

کلکٹروں نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ کسانوں کو نقصان سے بچانے کے لئے پیشگی احتیاطی اقدامات کئے جائیں تاکہ فصلوں اور املاک کو کم سے کم نقصان پہنچے۔

ہمیں فالو کریں


Google NewsGoogle News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *