دفتر کے مطابق قانون نافذ کرنے والے افسران کے پہنچنے سے پہلے ہی 150 سے زائد افراد جائے وقوع سے فرار ہو گئے ۔اس میں کہا گیا ہے کہ “کمیونٹی کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ یہ ایک الگ تھلگ واقعہ ہے” ۔
شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
