جمعرات کو اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کا اجلاس ہوا اور اس معاہدے کی منظوری دی، جس کے بعد اسے مکمل حکومتی منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی پر 24 گھنٹے کے اندر عملدرآمد کر دیا جائے گا۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’آج تک‘)
حماس یرغمالیوں کی رہائی کے لئے رضامند، جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا، غزہ میں جشن
