ایودھیا میں دھماکہ: مکان تباہ، 5 ہلاک اور متعدد زخمی

سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ایودھیا واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ اکھلیش یادو نے لکھا، “ایودھیا میں دھماکے کی وجہ سے پانچ لوگوں کی موت کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ زخمیوں کے مناسب علاج کے لیے فوری انتظامات کیے جائیں اور معاملے کی جانچ ہونی چاہیے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *