گذشتہ دو سال میں 1000 سے زائد صہیونی فوجی ہلاک

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست کی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت کے آغاز یعنی ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ سے اب تک ۱,۱۵۲ قابض فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ اعداد و شمار ان فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور شاباک سروس کے اہلکاروں کے شامل ہیں جو غزہ کی پٹی، مقبوضہ علاقوں کے شمالی و جنوبی حصوں، لبنان اور مغربی کنارے میں تعینات تھے۔

مزاحمتی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں اور صہیونی فوجیوں کی ہلاکتوں کا سبب بن رہی ہیں، تاہم صہیونی فوج غزہ کے خلاف اپنی طویل اور خستہ کن جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *