تازہ ترین خبریںقم، یوم شہادت حضرت معصومہ، حرم مطہر میں سوگ کا عالم+ویڈیو adminOctober 3, 202501 mins حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے دوسرے شہروں کی طرح قم میں بھی مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں۔ شہر کے مختلف حصوں سے ماتمی دستے جلوس کی شکل میں حرم مطہر میں رواں دواں ہیں۔ [] Post navigation Previous: صہیونی مظالم پر اقوام متحدہ بھی جوابدہ، ظلم کی حمایت کرنے والے کل خود شکار ہوں گے، امام جمعہ تہرانNext: بنڈارو دتاتریہ کی سرپرستی میں الائی بلائی پروگرام کا انعقاد صدر تلنگانہ جاگروتی کے کویتا کی شرکت۔سابق گورنرکی دختر وجئے لکشمی نے پرتپاک استقبال کیا۔ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
یو اے ای کا تاریخی فیصلہ — دو سال میں آدھی حکومت اے آئی کے حوالے، دنیا میں نئی طرزِ حکمرانی کی شروعات adminApril 25, 2026 0