قم، یوم شہادت حضرت معصومہ، حرم مطہر میں سوگ کا عالم+ویڈیو

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے دوسرے شہروں کی طرح قم میں بھی مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں۔

شہر کے مختلف حصوں سے ماتمی دستے جلوس کی شکل میں حرم مطہر میں رواں دواں ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *