رہبر انقلاب اسلامی کا آیت‌الله سیستانی سے اظہار تعزیت

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای نے عراق کے ممتاز مرجع تقلید آیت‌الله سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

پیغام کا مکمل متن درج ذیل ہے:

بسم اللہ الرّحمن الرّحیم

حضرت آیت‌الله آقای حاج سید علی سیستانی (دامت برکاته) آپ کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *