13 سالہ افغانی لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر کابل سے دہلی ایئرپورٹ پہنچا

ہوائی اڈے کے حکام نے کہا کہ یہ واقعہ سیکورٹی چیک اور ہوائی جہاز کے آپریشن کی ذمہ داری کے نقطہ نظر سے سنگین ہے۔ ہوائی اڈے اور ایئر لائن دونوں مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کے لیے حفاظتی اقدامات کو مزید مضبوط کریں گے۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’آج تک‘)

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *