اسرائیلی حملے کے بعد دوحہ میں پچاس سے زائد مسلم ممالک کا اجتماع

توقع ہے کہ اس سربراہی اجلاس میں اسرائیل کے خلاف سخت بیان جاری کیا جائے گا اور یہ بھی طے کیا جائے گا کہ اسرائیلی حملوں سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں۔ اس وقت اسرائیل کی فوجی کارروائی صرف غزہ تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ ایران، شام، لبنان اور یمن تک پھیل چکی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *