لو جہاد کیس بلڈوزر کارروائی شروع

نئی دہلی (آئی اے این ایس) بھوپال لو جہاد کیس کے ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر چلنا شروع ہوگیا ہے۔ بھاری پولیس فورس کی تعیناتی میں ساحل اور سعد کے مکانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *