دیر البلح(غزہ پٹی) (اے پی) جنوبی غزہ کے مین ہاسپٹل پر پیر کے دن اسرائیل کے فضائی حملہ میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔ وزارت ِ صحت نے بتایا کہ ناصر ہاسپٹل کی چوتھی منزل پر یہ لوگ مزائل کی زد میں آئے۔ ریسکیو عملہ جب وہاں پہنچا تو اسی مقام پر ایک اور مزائل …
[]
