مغربی ایران کی فضاؤں میں پروازیں بحال

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مغربی ایران کی فضاؤں میں بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق تین طیاروں نے مغربی ایران کی فضاؤں میں پرواز کرتے ہوئے جارجیا، نجف اور بغداد کی طرف سفر کیا۔

اسی دوران دو طیارے بھی مغربی ایران کی فضاؤں میں داخل ہوئے جو اندرون ملک پروازیں تھیں اور آبادان اور اہواز کی طرف جارہی تھیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *