عراق: شدید گرمی کے باوجود زائرین کی نجف سے کربلا کی طرف پرجوش واک

اربعین کے موقع پر عراق میں موجود زائرین شدید گرمی کے باوجود نجف سے کربلا کی طرف پیدل سفر کر رہے ہیں۔

مہر نیوز کے مطابق زائرین حسینی کے دلوں میں موجزن عشق و محبت کی حرارت کے سامنے عراق کی گرمی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ یہی وجہ ہے کہ زائرین اربعین حسینی شدید گرمی کے باوجود نجف سے کربلا کی طرف پیدل سفر کرتے ہوئے عالمی اربعین واک میں جوش و خروش کے ساتھ شریک ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *