ہندو تنظیموں سے منسلک لوگوں نے مقبرہ کے آس پاس موجود مزاروں میں توڑ پھوڑ کی۔ اس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں ہندوتوا بریگیڈ کو مقبرہ کے اوپر چڑھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
اتر پردیش: فتح پور واقع مقبرہ میں ہندوتوا بریگیڈ کی توڑ پھوڑ، پوجا کرنے پہنچے لوگوں کو پولیس نے سمجھا کر لوٹایا
