تازہ ترین خبریںایرانی صدر کی لاہور میں مزار علامہ اقبال (رح) پر حاضری+ ویڈیو adminAugust 2, 202501 mins ایرانی صدر نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر وزرا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ایرانی صدر نے مزار اقبال پر فاتحہ پڑھی، پھول رکھے اور کتاب میں تاثرات قلم بند کیے۔ [] Post navigation Previous: عصمت دری معاملہ میں قصوروار سابق رکن پارلیمنٹ پرجول ریونّا کو ملی عمر قید کی سزاNext: بی جے پی 400 سیٹیں جیت کر آئین بدلنا چاہتی تھی، مگر عوام نے منھ توڑ جواب دیا: ملکارجن کھڑگے Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
یو اے ای کا تاریخی فیصلہ — دو سال میں آدھی حکومت اے آئی کے حوالے، دنیا میں نئی طرزِ حکمرانی کی شروعات adminApril 25, 2026 0