صدر پزشکیان کا وزارت خارجہ کا دورہ

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج صبح وزارت امور خارجہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزارت کے اعلیٰ افسران اور عملے سے ملاقات کی۔ صدر نے وزارتِ خارجہ کے اہلکاروں کی ملک کی خارجہ پالیسی اور سفارتی محاذ پر شب و روز کی انتھک محنت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کوششوں کو سراہا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *