المیزان کے 50 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

حیدرآباد ۔المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر واپسی ہوئی جن کا استقبال الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کی ۔

 

اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ اسلامی سال کے پہلے قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر واپسی ہوئی ۔ حجاج کرام کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی اور تمام حجاج کرام کو عاشورہ کے دو روزہ رکھنے کا موقع مدینہ منورہ میں حاصل ہوا۔

 

اگلے دو قافلے 20 جولائی اور 4 اگست کو روانہ ہونگے ۔ حجاج کرام کا ریاست تلنگانہ آندھرا پردیش اور کرناٹک سے ہیں ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *