ایران، مسیحی برادری کا مسلح افواج کی حمایت میں اجتماع

ایرانی مسیحیوں نے صہیونی حکومت کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر مسلح افواج کے حق میں اجتماع کیا۔

 صہیونی حکومت کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد ایران کے چھوٹے بڑے شہروں میں مختلف طبقوں کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اور مسلح افواج کی حمایت میں اجتماعات اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایرانی مسیحیوں نے گریگور کلیسا میں جمع ہوکر مسلح افواج کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *