
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مطابق ایران نے امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے قطر میں واقع امریکی ہوائی اڈے پر 6 میزائل داغ دیے ہیں۔
صیہونی صحافی “اکسیوس” کے باراک راویڈ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فضائی اڈے پر 6 میزائل داغے ہیں۔
