تازہ ترین خبریںزنجان، عوام کا نماز جمعہ کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ adminJune 20, 202501 mins زنجان میں لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ نماز جمعہ کے بعد ریلی نکالی گئی جس میں صہیونی حکومت کے خلاف شدید مظاہرہ کیا گیا اور ایرانی حکومت اور مسلح افواج کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ [] Post navigation Previous: ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم ہے، ایرانی وزیر خارجہNext: مسلم نوجوان ریاستی وقومی سطح پرسیاست میں فعال کردار ادا کریں : سید متین احمد Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ملک اس وقت انتہائی خطرناک حالات سے گزر رہا ہے اگر اندرا گاندھی آج زندہ ہوتیں تو بی جے پی جیسی فرقہ پرست جماعت پر پابندی عائد کر دیتیں : اشوک گہلوت adminJune 15, 2026 0
شادی کے بغیر لڑکے اور لڑکیوں کا ساتھ رہنے کا بڑھتا رجحان – حیدرآباد میں بڑھتا ہوا "کو-لیونگ” ہاسٹل کلچر، adminJune 15, 2026 0