جب ڈاکٹر نریش کمار نے رام منوہر لوہیا اسپتال میں ستیہ پال ملک سے ملاقات کی، تو ان کے ساتھ کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق رکن قانون ساز کونسل ہریندر اگروال اور ٹھاکر گیانیند پرتاپ سنگھ بھی موجود تھے۔ سبھی لیڈران نے ستیہ پال ملک کی خرابیٔ صحت کو لے کر فکر کا اظہار کیا اور ڈاکٹروں سے ان کے بہتر علاج کی درخواست کی۔ یہ ملاقات انتہائی خیر سگالی والے ماحول میں ہوئی۔
ڈاکٹر نریش کمار نے رام منوہر لوہیا اسپتال میں زیر علاج سابق گورنر ستیہ پال ملک سے کی ملاقات
