فلسطینی قیدیوں پر ایران کے میزائل حملوں پر خوشی منانے پر صہیونی فورسز کا تشدد+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی نے نے مرکز اطلاع رسانی فلسطین کے حوالے سے بتایا ہے کہ صہیونی رژیم کے چینل ۷ نے رپورٹ دی ہے کہ جب ایران نے قابض اسرائیل پر میزائل حملے کیے، تو اس پر فلسطینی قیدیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ اس کے بعد صہیونی سیکیورٹی فورسز نے جیلوں میں قیدیوں کے سیل پر دھاوا بول دیا اور انہیں انتہائی تشدد کا نشانہ بنایا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *