ایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر تباہ کن جوابی حملہ/سینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے گئے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے ایک بار پھر بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اس آپریشن کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سمت سیکڑوں مختلف اقسام کے بیلسٹک میزائل داغے گئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *