تازہ ترین خبریںہری چندنا حیدرآباد کلکٹر adminJune 13, 202501 mins حیدرآباد: حکومت نے ہری چندنا کو حیدرآباد ضلع کا کلکٹر مقرر کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس عہدے پر فائز انودیپ دُریشیٹی کا تبادلہ کھمم کے کلکٹر کی حیثیت سے کیا گیا ہے۔ وہ سابق میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں۔ [] Post navigation Previous: صہیونی حملوں کا جواب قانونی حق/وقت اور طریقہ کار مسلح افواج طے کریں گی، ایرانی وزارت خارجہNext: ہری چندنا حیدرآباد کلکٹر Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ہاسپٹل کی دیوار گر پڑی 8 ہلاک۔ تیز ہواوں کے ساتھ بارش کے دوران بنگلورو میں دلخراش حادثہ adminApril 29, 2026 0