[]
نئی دہلی:جموں کشمیر کے اننت ناگ میں گزشتہ تین دنوں سے انتہا پسندوں اور سیکوریٹی دستوں کے درمیان جاری فائرنگ و جوابی فائرنگ کے دوران آج صبح لشکر طیبہ کے کمانڈر عزیر خان کی موت ہوگئی۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکیورٹی دستوں کی فائرنگ میں عزیر خان کی موت ہو گئی، اس کی نعش کی شناخت کر لی گئی ہے اور دعوی کیا گیا ہے کہ پولیس کو اس کی نعش کے پاس سے اسلحہ بھی برامد ہوا۔
اے ڈی جی پی وجے کمار نے بتایا کہ عزیر خان کے ساتھ ایک اور شخص ہلاک ہوا اس کی بھی نعش دستیاب کر لی گئی ہے۔ اننت ناگ انکاؤنٹر میں چار فوجیوں کے بھی ہلاک ہونے کی اطلاعت ہیں۔
LeT COMMANDER ELIMINATED!
Lashkar-e-Taiba commander Uzair Khan was killed earlier today putting an end to the Anantnag encounter, an official said.
The security officials also recovered a weapon from the killed terrorist, along with the body of another man.
With this, the… pic.twitter.com/khbzyzR0Bz
— Jan Ki Baat (@jankibaat1) September 19, 2023