فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ مار دیا ؟ ویڈیو وائرل

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غیر ملکی دورے کے دوران فرانسیسی صدر ایمانئیول میکرون کو مبینہ طور پر ان کی اہلیہ نے تھپڑ ماردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 فرانسیسی صدر میکرون ویتنام کے دورے پر موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر جب ویتنام  پہنچے اور وہ جہاز سے اترنے لگے  تو اسی دوران میکرون  کی اہلیہ کی جانب سے انہیں تھپڑ مارا گیا اور یہ لمحہ کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *