پاکستانی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ 

امام خمینی رح ائیرپورٹ پر ایرانی وزیر داخلہ اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے استقبال کیا۔

شہباز شریف کچھ دیر بعد صدر ڈاکٹر مسعود پیشکیان سے ملاقات اور دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *