جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان کے علاقے علمان الشومریہ میں ایک اسرائیلی ڈرون کے مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

تاہم اس سلسلے میں مزید تفصیلات ابھی تک جاری نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ کچھ دیر پہلے اسرائیلی رژیم نے جنوبی لبنان میں ایک کار کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *