تہران، بین الاقوامی بک فیئر 2025ء کے 36ویں سیشن کا انعقاد

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں “تہران بین الاقوامی کتاب میلے” کا 36واں سیشن کامیابی سے منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر ہونے والی پریس کانفرنس میں ایران کی وزارت “فرہنگ و ارشاد” کے نائب سربراہ محسن جوادی نے شرکت کی۔

“تہران بین الاقوامی کتاب میلہ” ایران کی علمی تہذیب اور تاریخی شناخت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے جہاں اس ملک کی علمی تاریخ اور اس کے انسانی تہذیب میں بے مثال کردار کو سمجھنے کا موقع فراہم ہوتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *