نئی دہلی (پی ٹی آئی) پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل کو آج ہندوستان میں مسدود کردیا گیا۔ جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گرد حملہ کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے بیچ یہ اقدام کیا گیا۔ مسدود چینل پر ایک پیام میں کہا گیا ”قومی سلامتی یا امن …
[]
