ہنگری کے وزیر خارجہ کا بندر عباس واقعے پر ایران سے اظہار ہمدردی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے نام ایک پیغام میں بندر عباس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

 انہوں نے اس واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور ایرانی حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *