جنوبی ایران، بندرگاہ پر زوردار دھماکہ+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں بندرگاہ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:30 بجے جنوبی صوبے ہرمزگان میں واقع شہید رجائی بندرگاہ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ بندرگاہ کی ایک بلڈنگ میں ہوا ہے۔

دھماکے کی وجوہات کے بارے میں تاحال تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *