تازہ ترین خبریںتلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان adminApril 19, 202501 mins حیدرآباد: تلنگانہ انٹرمیڈیٹ (انٹر) امتحانات کے نتائج اس ماہ کی 22 تاریخ کو جاری کیے جائیں گے۔ ریاست کے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکانتائج کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ انٹر کے سالانہ امتحانات گزشتہ ماہ 5 مارچ سے 25 مارچ تک منعقد ہوئے تھے۔ [] Post navigation Previous: بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکی کانگریس کے وفد کا پہلا دورہ شامNext: تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ایرانی انجنئیرز کے ہاتھوں امریکی دفاعی ٹیکنالوجی کی ممکنہ ریورس انجینئرنگ پر مغربی میڈیا کی تشویش adminApril 27, 2026 0
روسی ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، صدر پوٹن adminApril 27, 2026 0