یمن، تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز کی تعداد 20 تک جا پہنچی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون MQ-9 کو مار گرایا ہے، جس کے بعد تباہ ہونے والے ڈرونز کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ نے یمنی فوج نے ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون کو یمن مار گرایا ہے۔

یمنی فوج نے اکتوبر 2023 سے اب تک کل 20 امریکی MQ-9 ڈرونز کو تباہ کیا ہے، جنہیں دنیا کے مہنگے ترین اور جدید ترین جاسوس و جنگی ڈرونز میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہر MQ-9 ڈرون کی قیمت تقریباً 600 ملین ڈالر کے قریب ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *