مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی وزیر دفاع نے تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
اس موقع پر سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو اپنے ملک کے بادشاہ کا پیغام پہنچایا۔
مزید تفصیلات….
