غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25 فلسطینی جاں بحق اور 89 زخمی ہوئے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 18 مارچ سے اب تک غزہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1,652 ہو گئی ہے جبکہ اکتوبر 2023 میں شروع ہونے والی جنگ سے اب تک 51,025 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے: خواتین اور بچوں سمیت 19 فلسطینی شہری جاں بحق
