ایران ’جوہری بم‘ بنانے سے زیادہ دور نہیں، آئی اے ای اے سربراہ رافیل گراسی کا دعویٰ

واضح رہے کہ امریکہ سمیت کئی مغربی ممالک طویل عرصے سے ایران پر جوہری اسلحہ حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ وہیں تہران نے ان الزامات کی تردید کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کا پروگرام پُرامن شہری مقاصد کے لیے ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *