گروسی بدھ کو تہران کا دورہ کریں گے، نائب وزیر خارجہ

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی بدھ کے روز اپنے دورہ تہران کے دوران ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات  کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ دورہ فریقین کے درمیان بات چیت کے تسلسل اور باہمی تعاون کے فریم ورک میں انجام پا رہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *