عرضیوں میں وقف بورڈ کے اراکین میں غیر مسلموں کو شامل کرنے کی بھی مخالفت کی گئی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ہونے والی بحث کا اہم موضوع مذہبی آزادی کا بنیادی حق ہی ہوگا اور سپریم کورٹ جو نظام دے گا وہی نافذ ہوگا۔
وقف قانون کے خلاف داخل عرضیوں پر جلد سماعت کی کپل سبل کی گزارش، سی جے آئی کا نظام کے تحت کام کرنے پر زور
