کمسن روزہ دار علیزہ منزہ

حیدرآباد۔ حیدرآباد میں کمسن لڑکی نے روزہ رکھا۔علیزہ منزہ بنت محمد اعظم عمر 6 سالہ ساکن محمود کالونی امرین نگر بالا پور حیدرآباد کی روزہ رکھائی ہوئی۔اس موقع پر ارکان خاندان نے ننھی روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *