تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے بوممکل گاؤں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک دو سالہ لڑکا پانی کے ٹینک میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ A tragic incident took place in Bommakkal village of Karimnagar district of Telangana in which a two-year-old boy died after falling into a water tank.
[]
پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو سالہ لڑکے کی موت
