ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا، “جو وعدہ کیا تھا، وہ نبھایا گیا۔ آج وہ محفوظ طور پر ‘گلف آف امریکہ’ میں لوٹ آئے، اس کے لیے ایلون مسک، اسپیس ایکس اور ناسا کا شکریہ۔”
وہیں ایلون مسک نے بھی ‘ناسا’ اور اسپیس ایکس کی ٹیموں کو ان کی کامیاب واپسی کے لیے مبارک باد دی اور مشن کو ترجیح دینے کے لیے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔