سنیتا ولیمس اور بُچ ولمور کی زمین پر واپسی کی الٹی گنتی شروع، آئی ایس ایس میں داخل ہوا کُرو ڈریگن

غور طلب ہے کہ سنیتا ولیمس کی واپسی پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ لگاتار اَپڈیٹ لے رہے ہیں۔ انہوں نے ٹیسلا کے مالک ایلون مسک سے گزارش کی تھی کہ سنیتا ولیمس کی جلد واپسی کے لیے قدم اٹھائے جائیں۔

ڈریگن اسپیس کرافٹ کو چار نئے ایسٹروناٹس لے کر اسپیس اسٹی+-شن میں داخل ہوئے ہیں۔ اس میں ‘ناسا’ کے کمانڈر اینی میک کلین، پائلٹ آئرس، جاپان کی اسپیس ایجنسی جے اے ایکس اے کے تاکویا اونشی اور روس کی کوسموناٹ کیرل پیسکوو شامل ہیں۔ جانکاری کے مطابق اٹلانٹک مہا ساگر میں اسپیس کرافٹ اتر سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *