امریکی صدر کا خط موصول ہوا ہے، ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے انسٹاگرام پیج پر  لکھا کہ آج شام متحدہ عرب امارات کے اعلی سفارت کار انور قرقاش سے ملاقات کی۔

 انہوں نے مزید کہا کہ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے حوالے سے بات چیت کے علاوہ امریکی صدر کی طرف سے ایک خط بھی موصول ہوا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *