ایران، پہلی ائیر ٹیکسی کامیابی سے لینڈ کر گئی+ ویڈیو

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق ایران میں گذشتہ دنوں جدید ائیر ٹیکسی سروس کا افتتاح کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق آج کرج سے زنجان کے راستے ائیر ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز اس شہر کے شہداء ائیرپورٹ پر کامیابی سے لینڈ کر گئی۔

ایران نے ائیر ٹیکسی سروس کا کامیاب آغاز کرکے شہری ہوابازی کے شعبے میں ایک زبردست قدم اٹھایا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *