
عادل آباد۔6/مارچ۔عادل آباد کے چلکوری لکشمی نگر سے تعلق رکھنے والے اقبال صاحب کی نواسی، 7 سالہ نگار فاطمہ نے رمضان کے پہلے روزے کا اہتمام کیا ۔نگار فاطمہ کی عمر ابھی صرف سات سال ہے اور ان کے روزہ رکھنے پر ارکان خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تمام نے مبارکباد پیش کی۔